Latest news

بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں 8 مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

منصور احمد,October18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اکتوبر 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران آٹھ مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں … Read more

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، آئی ایس پی آر کے مطابق 8 مبینہ شدت پسند ہلاک

کاشف عباسی ,October18,2026 کوئٹہ (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اکتوبر 2026ء پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 17 اکتوبر کو بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں شدت پسندوں کی موجودگی سے متعلق اطلاعات پر تین الگ الگ انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیاں کیں، جن کے … Read more

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، صدر مملکت کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

کاشف عباسی , September 29,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 ستمبر 2026ء صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک … Read more

سرحد پار دہشت گردی میں 70 فیصد افغان شہری ملوث: طلال چوہدری کا الزام، خیبر پختونخوا حکومت پر بھی تنقید

منصور احمد,September 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں سرحد پار سے ہونے والی شدت پسند کارروائیوں کے 70 فیصد واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان متعدد بین الاقوامی اور دوطرفہ فورمز … Read more

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 71 سے زائد شدت پسند ہلاک، آئی ایس پی آر

منصور احمد,September 27,2026 راولپنڈی (نیوز اینڈ نیوز) — 27 ستمبر 2026ء پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کے دوران گزشتہ 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد شدت پسند ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ کارروائیوں کے دوران متعدد … Read more

قلات میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا خراجِ تحسین

منصور احمد,September 20,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 20 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے اہلکاروں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ … Read more

انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری

منصور احمد,September 17,2026 آواران (نیوز اینڈ نیوز) — 17 ستمبر 2026ء بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ‘آپریشن ردالفتنہ 3’ کے تحت کی گئی، جس کے دوران … Read more

وزیراعظم شہباز شریف کا خضدار میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

منصور احمد, JULY 30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر پاک فوج اور تمام متعلقہ اداروں کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے بھارتی … Read more