ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق سے متعلق آڈٹ رپورٹس اسی مالی سال کے دوران پارلیمان میں پیش؛ گزشتہ ایک دہائی سے جاری تاخیر کے سلسلے کا خاتمہ، کاغذ سے پاک ماحول کی جانب مقتدر پیش رفت
کاشف عباسی ,june 24,2026 اسلام آباد (اقتصادی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 24 جون 2026ء وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے بدھ کے روز قومی اسمبلی کے مقتدر اجلاس میں ایک بڑی ادارہ جاتی کامیابی حاصل کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان کے مالی سال 2024-25 کے تخصیصی حسابات اور آڈیٹر جنرل پاکستان کی جانب … Read more