Latest news

فیصل کریم کنڈی کا اعلان: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی بجٹ بڑھائیں گے، راستے کھولنے کا وعدہ

کاشف عباسی ,October12,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو درپیش سکیورٹی اور انتظامی مشکلات کے باوجود حکومت نے درست سمت میں سفر شروع کر دیا ہے۔ گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے … Read more

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، تین ماہ میں نتائج دکھانے کا ہدف مقرر

کاشف عباسی ,October12,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور شدت پسندی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت اور وفاقی اداروں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی … Read more

خیبر پختونخوا میں پائیدار امن اولین ترجیح، پولیس اور سی ٹی ڈی کو مضبوط بنایا جائے گا: فیصل کریم کنڈی

کاشف عباسی ,October12,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اکتوبر 2026ء گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پولیس اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ ان … Read more

سہیل آفریدی کی گرفتاری کا پی ٹی آئی کا دعویٰ، خیبر پختونخوا میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کے بعد انتظامی تبدیلیاں

کاشف عباسی ,October11,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پارٹی کے دیگر سینئر رہنما بھی حراست میں لے لیے گئے ہیں۔ دوسری جانب گورنر خیبر … Read more

خیبر پختونخوا مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس، امن کی بحالی اور عوامی ریلیف اولین ترجیحات قرار

کاشف عباسی ,October11,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اکتوبر 2026ء خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ صوبائی مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کونسل کے ارکان نے اپنا تعارف کرایا اور اپنے … Read more

فیصل کریم کنڈی کا ایمرجنسی کے فیصلے کا خیرمقدم، دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ کارروائیوں پر زور

کاشف عباسی ,October11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اکتوبر 2026ء گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد صدرِ مملکت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اب سنجیدہ کوششیں کی جائیں گی۔ انہوں نے عوام پر زور دیا … Read more

گورنر راج کا فیصلہ وفاق کرے گا، رپورٹ مانگی گئی تو بھیج دوں گا: فیصل کریم کنڈی

کاشف عباسی ,October09,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 9 اکتوبر 2026ء خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے کرنا ہے۔ ان کے مطابق اگر وفاق نے صوبے کی صورتحال پر رپورٹ طلب کی تو وہ اپنے مشاہدات اور … Read more

فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ، پی ٹی آئی لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں بڑھ سکے گا، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

کاشف عباسی ,October06,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 6 اکتوبر 2026ء گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ پنجاب کے ضلع اٹک سے آگے بڑھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 6 سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کردی … Read more

سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر فیصل کریم کنڈی کی سہیل آفریدی پر تنقید

کاشف عباسی ,October04,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اکتوبر 2026ء گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے لکی مروت کے گنڈی چوک پہنچنے پر اعتراض کرتے ہوئے اسے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے سماجی رابطے کی … Read more

محسن نقوی کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات، لانگ مارچ اور سکیورٹی صورتحال پر غور

کاشف عباسی ,October04,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اکتوبر 2026ء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی و سکیورٹی صورتحال اور پی … Read more

پاکستان کو افریقی منڈیوں کے ساتھ تجارتی و معاشی روابط مضبوط بنانے چاہئیں: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

کاشف عباسی , September 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 ستمبر 2026ء گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے زور دیا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی منڈیوں کو وسعت دیتے ہوئے بالخصوص افریقی براعظم کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات مضبوط کرنے چاہئیں، تاکہ ملک کے تزویراتی جغرافیائی … Read more

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایس آئی یو ٹی کے قیام کی کاوشیں قابلِ تحسین: رجب علی شیخ کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

محمود احمد, August 25,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اگست 2026ء گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رجب علی شیخ نے گورنر ہاؤس پشاور میں اہم ملاقات کی، جس کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کی علاقائی ترقی اور عوامی بہبود کے مختلف منصوبوں پر تفصیل سے تبادلہ خیال … Read more

پشاور میں 79ویں یومِ آزادی کی تقریب: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پرچم کشائی، شہداء کو خراجِ تحسین

کاشف عباسی , August 14,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اگست 2026ء گورنر ہاؤس پشاور میں ملک کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پروقار اور شاندار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پرچم کشائی کی اور قومی ترانے کے ساتھ پوری قوم کو جشنِ آزادی کی … Read more

قومی اقلیتی دن پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خطاب: اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری ہیں

کاشف عباسی , August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری ہیں اور ملکی ترقی و خوشحالی میں ان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اقلیتوں کے … Read more

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق برطانوی مشیر کبیر صابر کی ملاقات: تجارت اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

کاشف عباسی , August 03,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 3 اگست 2026ء گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانیہ کے سابق مشیر اور لندن سے پارلیمانی امیدوار کبیر صابر نے ایک اہم ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔ گورنر آفس … Read more

رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کے انتقال پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منصور احمد, August 01,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 1 اگست 2026ء گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سینئر سیاستدان، رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کے ناگہانی انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم، پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کے والدِ گرامی … Read more

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے معروف عالمِ دین مفتی عبدالرحیم کی اہم ملاقات: صوبے میں پائیدار امن، تعلیمی ترقی اور بین المذاہب ہم آہنگی پر تفصیلی گفتگو

کاشف عباسی , JULY 30,026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء خيبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتِ حال کو بہتر بنانے، علمائے کرام اور تعلیمی اداروں کے ذریعے معاشرتی ہم آہنگی اور تعلیمی ترقی کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدامات اور روابط کا سلسلہ تیز تر ہو گیا ہے۔ … Read more

جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پر گورنر خیبرپختونخوا کا اظہارِ تعزیت

منصور احمد, JULY 23,2026 پشاور (نیوز اینڈ نیوز) — 23 جولائی 2026ء گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے ناگہانی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گورنر ہاؤس پشاور کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی … Read more