مستقبل کا معاشی انقلاب: گوادر پورٹ پاکستان کو عالمی تجارتی سرگرمیوں کے مرکز میں بدل دے گا، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
منصور احمد june 23,2026 کوئٹہ ( نیوز اینڈ نیوز) — 23 جون 2026ء گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں چین کے قائم مقام قونصل جنرل فینگ دہینگ سے ایک اہم اور مقتدر ملاقات کی ہے۔ اس اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری، گوادر پورٹ کی فعالیت، … Read more