سینیٹ قائمہ کمیٹی کا بڑا ایکشن؛ بلوچستان اور پنجاب میں غیرملکی امداد سے جاری منصوبوں میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار
منصور احمد, JULY 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 جولائی 2026ء سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کی ذیلی کمیٹی نے بلوچستان اور پنجاب میں غیرملکی امداد سے جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں میں غیرمعمولی تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنانے … Read more