عدالت عظمیٰ نے محکمہ ریونیو سندھ کے مختیارکاروں کی سینیارٹی سے متعلق سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے تمام درخواستیں مسترد کر دیں؛ پچاس فیصد براہ راست بھرتی اور پچاس فیصد ترقی کے مقررہ کوٹے پر سختی سے عمل درآمد کا حکم
کاشف عباسی ,june 28,026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 جون 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک اہم اور تفصیلی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کو صرف اس وقت ترقی اور سینیارٹی کا حق حاصل ہوگا جب اس کے مقررہ کوٹے میں باقاعدہ خالی آسامی موجود ہو … Read more