حج رجسٹریشن میں ڈیجیٹل انقلاب؛ صرف 15 دنوں میں رجسٹرڈ عازمین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی
روزینہ اسماعیل, JULY 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 7 جولائی 2026ء وزارتِ مذہبی امور نے بتایا ہے کہ رواں حج سیزن کے لیے رجسٹریشن کے آغاز کے محض پندرہ دنوں کے اندر رجسٹرڈ عازمینِ حج کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ گزشتہ روز ریکارڈ 12 ہزار 880 عازمین … Read more