Latest news

القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت 5 اکتوبر کو مقرر

کاشف عباسی ,October02,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 2 اکتوبر 2026ء اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی القادر ٹرسٹ کیس میں احتساب عدالت سے سنائی گئی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت 5 اکتوبر کو مقرر کر دی ہے۔ چیف جسٹس سرفراز … Read more

جنسی عنصر کے بغیر ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسگی نہیں، وفاقی آئینی عدالت

منصور احمد,September 29,2026 سلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 29 ستمبر 2026ء وفاقی آئینی عدالت نے نیشنل بینک آف پاکستان کے دو سابق ملازمین عقیل عباس اور عثمان شاہد کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کام کی جگہ پر ہر نامناسب، ناپسندیدہ یا نقصان دہ رویے کو جنسی ہراسگی قرار نہیں دیا … Read more

اسلام آباد میں کسی صورت قانون شکنی برداشت نہیں کی جائے گی: اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی کا سخت انتباہ

منصور احمد,September 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حالیہ واضح فیصلے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی قسم کی قانون شکنی، بدامنی یا عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں … Read more

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ: اسلام آباد ہائی کورٹ کا کے پی کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو حلف نامہ جمع کروانے کا حکم

کاشف عباسی , September 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 ستمبر 2026ء اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کی طرف 27 ستمبر کو ممکنہ لانگ مارچ کو روکنے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری اور … Read more

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفیز پر تاحکمِ ثانی مکمل پابندی عائد: انتظامیہ کا بلاامتیاز سیلنگ اور مقدمات درج کرنے کا انتباہ

منصور احمد,September 09,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 9 ستمبر 2026ء وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکمِ ثانی مکمل اور سخت ترین پابندی عائد کر دی ہے، جس کا بلاامتیاز اطلاق سابقہ این او سی رکھنے والے کیفیز اور تمام چھوٹے بڑے تجارتی مراکز … Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: نجی ہسپتال میں علاج کے لیے دائر اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی درخواستیں مسترد

منصور احمد, August 31,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 31 اگست 2026ء اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولت حاصل کرنے اور جیل سے بیرونِ ملک ٹیلی فونک رابطوں کی اجازت کے لیے دائر کی گئی اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی درخواستوں کو باضابطہ طور پر مسترد کر … Read more

ججز تقرری کی سمری پر صدارتی منظوری کا تنازع: اسلام آباد ہائی کورٹ میں صدرِ مملکت کو منظوری کی ہدایت کے لیے آئینی درخواست دائر

منصور احمد, August 05,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 5 اگست 2026ء مختلف ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی سمری پر صدرِ مملکت کی جانب سے تاحال منظوری نہ دینے کے معاملے پر قانونی و آئینی تنازع شدید تر ہو گیا ہے، جس کے بعد اس اہم معاملے کو اسلام آباد ہائی کورٹ … Read more