بین الاقوامی یکجہتی: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا وینزویلا میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کاشف عباسی ,june 25,2026 اسلام آباد (پارلیمانی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 25 جون 2026ء اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے برادر ملک وینزویلا میں آنے والے ہولناک زلزلہ کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصانات پر انتہائی گہرے دکھ، صدمے اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے … Read more