لاہور میں پہلی الیکٹرک ٹرام کا منصوبہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار، پنجاب حکومت نے روٹ تبدیل کر کے کینال روڈ کو نکال دیا
منصور احمد june 23,2026 لاہور (خصوصی رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 23 جون 2026ء لاہور کے شہریوں کے لیے جدید اور ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنے والا پنجاب حکومت کا پہلا الیکٹرک ٹرام منصوبہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ حکومتِ پنجاب نے ٹرام کے پرانے روٹ میں تزویراتی تبدیلی کرتے ہوئے … Read more