Latest news

احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات جلد متوقع

منصور احمد,October06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 اکتوبر 2026ء وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پٹرولیم لیوی سے متعلق جاری مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا ہے۔ جماعت اسلامی کے مطابق احسن اقبال نے رابطے … Read more

احسن اقبال کا وسطی ایشیا سے جدید ریل رابطوں اور نئے تجارتی راستوں کے ذریعے پاکستان کو جوڑنے کا عزم

منصور احمد,September 28,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 28 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے، جدید ریلوے رابطے قائم کرنے اور نئے تجارتی راستے کھولنے کے ذریعے اپنی جغرافیائی حیثیت کو … Read more

پیٹرولیم لیوی پر واضح یقین دہانی ہوئی تو لانگ مارچ ملتان میں روکا جا سکتا ہے: جماعت اسلامی

منصور احمد,September 21,2026 ملتان (نیوز اینڈ نیوز) — 21 ستمبر 2026ء جماعت اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات شکیل احمد ترابی نے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت پیٹرولیم لیوی میں کمی یا مکمل خاتمے کے حوالے سے واضح اور حتمی یقین دہانی کراتی ہے تو اسلام آباد کی جانب جاری لانگ مارچ کو ملتان میں عارضی … Read more

ملک گیر انسداد پولیو مہم کا باضابطہ آغاز: وفاقی وزیر احسن اقبال نے بچے کو قطرے پلا کر افتتاح کر دیا

کاشف عباسی , September 19,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 19 ستمبر 2026ء قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اہم ترین اجلاس میں ملک گیر انسداد پولیو ویکسینیشن مہم کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے اجلاس کی صدارت کی اور … Read more

حرمین شریفین کا تقدس ایمان کا حصہ: احسن اقبال کی مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملے کی کوشش کی شدید مذمت

منصور احمد,September 16,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 16 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے مکہ مکرمہ کی سمت مبینہ ڈرون حملے کی مذموم کوشش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تقدس اور احترام ہر مسلمان کے ایمان کا … Read more

عصر حاضر کے مسائل کا حل سیرتِ طیبہ میں پوشیدہ ہے: سیرت سنٹر میں سیرت کانفرنس سے وفاقی وزیر احسن اقبال کا اہم خطاب

کاشف عباسی , September 12,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 12 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جدید دور میں امتِ مسلمہ کو درپیش تمام مسائل اور زوال کا واحد حل حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کی پیروی اور آفاقی تعلیمات … Read more

ٹیکس اصلاحات، وسائل میں اضافہ اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن تیز رفتار معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں: وفاقی وزیر احسن اقبال

کاشف عباسی , September 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو تیز رفتار، پائیدار اور مستحکم معاشی ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لیے روایتی طرزِ حکمرانی اور پرانے معاشی طریقہ کار … Read more

١٩٦٥ء سے ٢٠٢٦ء تک دنیا کے دفاعی تصورات تبدیل ہو چکے؛ اب جنگیں صرف روایتی ہتھیاروں سے نہیں بلکہ سائبر، سپیس اور اے آئی سے جیتی جائیں گی

منصور احمد,September 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 7 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے یومِ فضائیہ کے تاریخی موقع پر کہا ہے کہ 1965ء سے لے کر 2026ء تک گزرنے والے ان دہائیوں میں دنیا کے دفاعی تصورات اور جنگی تزویرات میں بنیادی اور … Read more

مکہ معاہدہ اجتماعی دفاع اور علاقائی استحکام کا تاریخی سنگِ میل ہے: وفاقی وزیر احسن اقبال کا جامعہ لاہور کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

منصور احمد, September 03,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 3 ستمبر 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا تاریخی ‘مکہ معاہدہ’ تینوں اسلامی ممالک کے اجتماعی دفاع اور خطے میں پائیدار استحکام کی جانب ایک … Read more

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی التواء اور پانی کا بطور ہتھیار استعمال پاکستان کے لیے نیا سیکیورٹی چیلنج: وفاقی وزیر احسن اقبال

محمود احمد, August 25,2026 نیویارک/اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 25 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت نے یکطرفہ طور پر تاریخی سندھ طاس معاہدے کو التواء میں رکھ کر جدید تاریخ میں پہلی بار پانی کو بطور ہتھیار استعمال کیا ہے، جو … Read more

پنجاب اور ملکی سطح پر 10 لاکھ نوجوانوں کو متحرک کرنے کا منصوبہ: 9 نومبر کو بڑا افتتاح

منصور احمد, August 18,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 18 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو سماجی اشاریوں میں کمزوری کے باعث قومی ترقی کے حوالے سے سنگین چیلنجز درپیش ہیں اور ماضی میں مختلف منصوبوں و اقدامات کے باوجود … Read more

پاکستان کو فارماسیوٹیکل صنعت کا عالمی مرکز بنانا ہمارا ہدف ہے: وفاقی وزیر احسن اقبال کا ‘اڑان پاکستان’ گول میز کانفرنس سے خطاب

منصور احمد, August 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو فارماسیوٹیکل صنعت کا عالمی مرکز بنانا حکومت کا اہم ہدف ہے، اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کو 2035ء تک ملکی برآمدات کو 100 ارب ڈالر سے زائد … Read more

سی پیک 2.0 کے تحت صنعتی و کاروباری تعاون میں پیش رفت: چینی وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، برآمدات میں اضافے اور بی ٹو بی شراکت داری پر اتفاق

محمود احمد, August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی، زرعی اور کاروباری تعاون کو وسعت دینے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اقتصادی امور پریس کے … Read more

سول ایوارڈز کا مقصد قومی ہیروز کا اعتراف اور آنے والی نسلوں کی حوصلہ افزائی ہے: پروفیسر احسن اقبال

منصور احمد, August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سول ایوارڈز کمیٹی نے آئینِ پاکستان اور مقررہ قانونی ضوابط کے مطابق سائنس، تعلیم، ادب، فن اور عوامی خدمت کے شعبوں میں غیر معمولی … Read more

پی ایس ڈی پی کے تحت پاکستان ٹیلی ویژن کی ری ویمپنگ اور ماسٹر کنٹرول رومز کو جدید بنانے پر اتفاق؛ گلگت بلتستان میں عالمی کھیلوں کے مقابلوں کی لائیو کوریج کے لیے مقامی براڈکاسٹنگ انفراسٹرکچر قائم کیا جائے گا

محمود احمد, August 04,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 4 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت پاکستان ٹیلی ویژن … Read more

این ڈی ایم اے میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا 10واں اجلاس: وفاقی وزیر احسن اقبال کی صدارت میں ملک بھر میں مون سون اور ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ

روزینہ اسماعیل, August 02,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 2 اگست 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر منعقد ہونے والے سلسلہ وار اجلاسوں کے تسلسل میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا 10واں اہم اجلاس نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ہیڈکوارٹرز کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں … Read more

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا جولائی 2026ء کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے اہم خطاب: “اڑان پاکستان” کے تحت ملکی معاشی استحکام کو پائیدار ترقی، روزگار اور عوامی خوشحالی میں بدلا جائے گا

منصور احمد, JULY 30,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 30 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے وزارتِ منصوبہ بندی کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ برائے جولائی 2026ء کے باضابطہ اجرا اور نئے مالی سال 2026-27 کے لیے اہداف و حکمتِ عملی کے آغاز پر میڈیا … Read more

ملکی ترقی کا انحصار برآمدات اور جدید ٹیکنالوجی پر ہے؛ احسن اقبال کا ایکسپو سینٹر لاہور میں الیکٹرک وہیکلز اور گرین انرجی نمائش سے خطاب

منصور احمد, JULY 25,2026 لاہور (نیوز اینڈ نیوز) — 25 جولائی 2026ء وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی خود مختاری، پائیدار ترقی اور مستقبل کا انحصار درآمداتی انحصار ختم کر کے ‘ڈالر کمانے والی’ برآمداتی معیشت کی تشکیل پر ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں جدید الیکٹرک … Read more