Latest news

بھارت میں سنسنی خیز واقعہ: گجرات کے ضلع موربی میں کنویں کے اندر پانی میں بے تحاشا ہلچل، سائنسدان اور زلزلے کے ماہرین بھی حیران

محمود احمد, August 07,2026 گجرات (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء بھارتی ریاست گجرات کے ضلع موربی کے ایک گاؤں ویرپارڈا میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب اور پرسرار واقعے نے مقامی آبادی سمیت ماہرین اور انتظامیہ کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک کسان پران جیون بھائی سردیا کے کھیت … Read more

سول ایوارڈز کا مقصد قومی ہیروز کا اعتراف اور آنے والی نسلوں کی حوصلہ افزائی ہے: پروفیسر احسن اقبال

منصور احمد, August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سول ایوارڈز کمیٹی نے آئینِ پاکستان اور مقررہ قانونی ضوابط کے مطابق سائنس، تعلیم، ادب، فن اور عوامی خدمت کے شعبوں میں غیر معمولی … Read more

کنگڈم ویلی فراڈ اسکینڈل: قومی احتساب بیورو کی تحقیقات شروع، متاثرین سے درخواستیں طلب

منصور احمد, August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء قومی احتساب بیورو (نیب) نے کنگڈم ویلی پرائیویٹ لمیٹڈ اور دیگر کے خلاف عام شہریوں سے دھوکہ دہی کے ذریعے کروڑوں روپے ہتھیانے اور سنگین خرد برد کے الزامات پر باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب کے ریجنل بیورو اسلام … Read more

اسلام آباد میں جدید ترین آئی ٹی پارک کا باقاعدہ افتتاح جلد ہوگا: وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کا دورہ اور تعمیراتی کام کا جائزہ

روزینہ اسماعیل, August 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 06 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین آئی ٹی پارک کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ دورے … Read more

یومِ استحصالِ کشمیر: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سلامتی کونسل کی صدر کو خط، 5 اگست 2019ء کے اقدامات واپس لینے کا مطالبہ

محمود احمد, August 06,2026 اقوامِ متحدہ / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 اگست 2026ء پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 5 اگست 2019ء کو بھارت کی جانب سے کیے گئے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کی ساتویں برسی کے موقع پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی … Read more

ایران امریکا مذاکرات کے لیے دوبارہ پاکستان جانے کا سوال، ٹرمپ نے کہا ابھی قبل از وقت ہے

محمود احمد, May 06,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 6 مئی 2026ء امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ آئندہ مذاکرات یا امن معاہدے کے لیے دوبارہ پاکستان جانے کے امکان پر کہا ہے کہ اس بارے میں بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق صدر ٹرمپ … Read more

سندھ میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی نصابی کتب کی منظوری، تیسری سے پانچویں جماعت تک پڑھائی جائیں گی

روزینہ اسماعیل, April 30,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اپریل 2026ء سندھ کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کی درسی کتب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں جماعت سوم سے پنجم تک کے ہندو طلبہ کے لیے … Read more