Latest news

کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ’سائلنٹ ایئرپورٹ‘ پراجیکٹ کا آغاز: پبلک اناؤنسمنٹس میں کمی، ڈیجیٹل ڈسپلے پر انحصار بڑھے گا

محمود احمد, August 20,2026 ریاض (نیوز اینڈ نیوز) — 20 اگست 2026ء سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے اپنے بین الاقوامی ٹرمینل نمبر 5 پر ’سائلنٹ ایئرپورٹ‘ پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد ہوائی اڈے پر غیر ضروری پبلک اناؤنسمنٹس … Read more

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ کا ہنگری کے نئے صدر اندریس باکا کو مبارکباد کا پیغام

محمود احمد, August 19,2026 اسلام آباد / بیجنگ (نیوز اینڈ نیوز) — 19 اگست 2026ء چین کے صدر شی جن پنگ نے اندریس باکا کو ہنگری کے صدر کا عہدہ سنبھالنے اور منتخب ہونے پر مبارکباد کا کا پیغام بھیجا ہے। چینی صدر نے اپنے پیغام میں چین اور ہنگری کے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات … Read more

بلاول بھٹو زرداری کا ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ کا خیرمقدم: اسے ملک و خطے کی تاریخ کا سنگِ میل قرار دے دیا

کاشف عباسی , August 08,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” کو ملکی تاریخ کی ایک عظیم اور اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا … Read more

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ کی جانب سے ‘مکہ دفاعی معاہدے’ کا پرتپاک خیرمقدم

محمود احمد, August 08,2026 اسلام آباد / جدہ (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی “مکہ دفاعی معاہدے” کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہوئے اسے پوری مسلم دنیا اور خطے کے لیے … Read more

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: بحرین کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی معاہدے کا خیرمقدم

محمود احمد, August 08,2026 منامہ / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء سلطنتِ بحرین نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی “مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے کے دفاعی توازن اور پائیدار امن کی سمت ایک انتہائی اہم اور مثبت پیش رفت … Read more

پاکستان کا سوڈان میں تعلیم کے تحفظ اور تنازع کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات پر زور

محمود احمد, August 08,2026 اقوام متحدہ / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء پاکستان نے سوڈان میں جاری شدید مسلح تنازع کے پیشِ نظر بچوں کی تعلیم کے تحفظ، تعلیمی اداروں کی بحالی اور فوری بین الاقوامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ سوڈان کی پائیدار … Read more

سانحہ براڈ پیک: جاں بحق کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد منتقل، ریکوری آپریشن مکمل

منصور احمد, August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء براڈ پیک پر پیش آنے والے المناک حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے غیر ملکی و مقامی کوہ پیماؤں کی میتیں اسکردو سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچا دی گئی ہیں۔ دشوار گزار اور شدید برفانی علاقے سے میتوں کو نکالنے … Read more

سری لنکا کی جیلوں میں بیک وقت ہنگامہ آرائی، کورووٹا جیل میں 2 قیدی ہلاک، متعدد زخمی

محمود احمد, August 07,2026 کولمبو (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء سری لنکا کے شہر رتنا پورہ کے قریب کورووٹا جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ سری لنکا کے وزیرِ برائے امورِ عوامی سلامتی آنندا وجے پالا نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ کورووٹا جیل میں جمعے … Read more

سی پیک زرعی تعاون: چین کی جانب سے پاکستان کو جدید زرعی مشینری کے 258 یونٹس موصول

منصور احمد, August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت زرعی تعاون پروگرام میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر چین سے جدید زرعی مشینری اور آبپاشی کے آلات کے 258 یونٹس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد ملک کے … Read more

ایرانی ویمن فٹبالرز فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی

محمود احمد, August 07,2026 تہران / برسبین (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی دو اہم کھلاڑیوں فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ نے باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہریت حاصل کر لی ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے رواں برس کے آغاز میں ایرانی حکومت پر شدید تنقید کی تھی جس … Read more

سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی پختون خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی عہدے سے ریٹائر، فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد

کاشف عباسی , August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء سپریم کورٹ آف پاکستان کی ممتاز اور خیبرپختونخوا سے تعاق رکھنے والی پہلی خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی اپنی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد عہدے سے ریٹائر ہو گئی ہیں۔ ان کے اعزاز میں سپریم کورٹ کے پرنسپل سیٹ اسلام … Read more

بھارت میں سنسنی خیز واقعہ: گجرات کے ضلع موربی میں کنویں کے اندر پانی میں بے تحاشا ہلچل، سائنسدان اور زلزلے کے ماہرین بھی حیران

محمود احمد, August 07,2026 گجرات (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء بھارتی ریاست گجرات کے ضلع موربی کے ایک گاؤں ویرپارڈا میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب اور پرسرار واقعے نے مقامی آبادی سمیت ماہرین اور انتظامیہ کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک کسان پران جیون بھائی سردیا کے کھیت … Read more

سول ایوارڈز کا مقصد قومی ہیروز کا اعتراف اور آنے والی نسلوں کی حوصلہ افزائی ہے: پروفیسر احسن اقبال

منصور احمد, August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سول ایوارڈز کمیٹی نے آئینِ پاکستان اور مقررہ قانونی ضوابط کے مطابق سائنس، تعلیم، ادب، فن اور عوامی خدمت کے شعبوں میں غیر معمولی … Read more

کنگڈم ویلی فراڈ اسکینڈل: قومی احتساب بیورو کی تحقیقات شروع، متاثرین سے درخواستیں طلب

منصور احمد, August 07,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 07 اگست 2026ء قومی احتساب بیورو (نیب) نے کنگڈم ویلی پرائیویٹ لمیٹڈ اور دیگر کے خلاف عام شہریوں سے دھوکہ دہی کے ذریعے کروڑوں روپے ہتھیانے اور سنگین خرد برد کے الزامات پر باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب کے ریجنل بیورو اسلام … Read more

اسلام آباد میں جدید ترین آئی ٹی پارک کا باقاعدہ افتتاح جلد ہوگا: وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کا دورہ اور تعمیراتی کام کا جائزہ

روزینہ اسماعیل, August 06,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 06 اگست 2026ء وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین آئی ٹی پارک کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ دورے … Read more

یومِ استحصالِ کشمیر: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سلامتی کونسل کی صدر کو خط، 5 اگست 2019ء کے اقدامات واپس لینے کا مطالبہ

محمود احمد, August 06,2026 اقوامِ متحدہ / اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 6 اگست 2026ء پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 5 اگست 2019ء کو بھارت کی جانب سے کیے گئے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کی ساتویں برسی کے موقع پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی … Read more

ایران امریکا مذاکرات کے لیے دوبارہ پاکستان جانے کا سوال، ٹرمپ نے کہا ابھی قبل از وقت ہے

محمود احمد, May 06,2026 واشنگٹن (نیوز اینڈ نیوز) — 6 مئی 2026ء امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ آئندہ مذاکرات یا امن معاہدے کے لیے دوبارہ پاکستان جانے کے امکان پر کہا ہے کہ اس بارے میں بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق صدر ٹرمپ … Read more

سندھ میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی نصابی کتب کی منظوری، تیسری سے پانچویں جماعت تک پڑھائی جائیں گی

روزینہ اسماعیل, April 30,2026 کراچی (نیوز اینڈ نیوز) — 30 اپریل 2026ء سندھ کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کی درسی کتب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں جماعت سوم سے پنجم تک کے ہندو طلبہ کے لیے … Read more