اقوامِ متحدہ میں قومی بیانیہ پیش؛ سب کے لیے ایک پائیدار، لچکدار اور منصفانہ مستقبل کی تعمیر کے لیے عالمی تعاون اور مشترکہ ذمہ داری کو ناگزیر قرار دے دیا
محمود احمد, JULY 14,2026 اقوامِ متحدہ، نیویارک (نیوز اینڈ نیوز) — 14 جولائی 2026ء وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ پائیدار ترقی سے متعلق مقتدر ‘اعلیٰ سطحی سیاسی فورم’ میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے اس اہم … Read more