مسجد اقصی کی حیثیت تبدیل کرنے کی اسرائیلی سازش بے نقاب، غیر قانونی بستیوں کی توسیع پر فلسطین کی شدید مذمت
روزینہ اسماعیل.june 18,2026 مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 18 جون 2026ء فلسطینی وزارتِ خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کی جاری وحشیانہ توسیع کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی خطرناک اور کھلی اشتعال انگیزی قرار دیا ہے، مقبوضہ بیت المقدس سے حاصل … Read more