ریاستِ قطر نے غیر ملکی تارکینِ وطن کے لیے ویزہ اور اقامہ قوانین میں اچانک بڑی اور سخت تبدیلیاں کر دیں، پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے لیے اقامہ منسوخی کے بعد قطر میں رکنے کی رعایتی مدت تیس دن سے گھٹا کر صرف چودہ دن مقرر، مقررہ وقت پر ملک نہ چھوڑنے پر روزانہ کے حساب سے بھاری جرمانے عائد، وزٹ ویزہ کی خلاف ورزی پر دو سو قطری ریال روزانہ فائن کا اعلان، نوزائیدہ بچوں کی رجسٹریشن اور سفری دستاویزات کے لیے بھی کڑی شرائط جاری
محمود احمد june 17,2026 دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 17 جون 2026ء خلیجی ملک قطر میں مقیم لاکھوں غیر ملکی تارکینِ وطن اور وہاں سیر و تفریح کے لیے جانے والے سیاحوں کے لیے قطری حکومت نے ریذیڈنسی پرمٹ (اقامہ) کی منسوخی کے بعد ملک میں قانونی قیام کی رعایتی مدت کو آدھا کرتے … Read more