کیپ ورڈی کے اسٹار گول کیپر وزینا کی والدہ کا ویزا منظور، اتوار کو بیٹے کا میچ دیکھنے میامی اسٹیڈیم پہنچیں گی
محمود احمد june 18,2026 میامی، امریکہ (انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک/نیوز اینڈ نیوز) — 18 جون 2026ء جاری فٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۶ء میں اپنی جاندار پرفارمنس کی بدولت راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے کیپ ورڈی کے مایہ ناز گول کیپر ”وزینا“ کی والدہ اب اپنے بیٹے کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے امریکہ کے مشہورِ … Read more