پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کوئی مخصوص ٹائم لائن نہیں دی جا سکتی، میرٹ اور کارکردگی پر مبنی طویل مدتی اصلاحات کے نتائج وقت کے ساتھ آئیں گے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید کی پریس کانفرنس
منصور احمد june 19,2026 لاہور (خصوصی اسپورٹس رپورٹر/نیوز اینڈ نیوز) — 19 جون 2026ء پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے قومی کرکٹ کے ڈھانچے اور کارکردگی کے حوالے سے میڈیا کو مطلع کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی مجموعی بہتری اور بحالی کے لیے کوئی … Read more