غزہ میں سنگین غذائی بحران کا خاتمہ، سعودی عرب اور عالمی ادارہ صحت کے مابین ہسپتالوں میں غذائی خدمات کو مضبوط بنانے کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا، لاکھوں فلسطینیوں کو فوری طبی ریلیف اور مفت کھانا فراہم کیا جائے گا
روزینہ اسماعیل.june 05,2026 ریاض (نیوز اینڈ نیوز) — 5 جون 2026ء سعودی عرب اور عالمی ادارہ صحت نے جنگ زدہ غزہ کی پٹی میں بنیادی صحت کے مراکز اور ہسپتالوں کے اندر غذائی خدمات کو مستحکم و فعال بنانے کے لیے ایک مشترکہ ایگزیکٹو پروگرام پر باقاعدہ دستخط کر دیے ہیں، ریاض سے جاری کردہ … Read more