Latest news

پاک چین دوستی ایک دیرپا اور لازوال بھائی چارے کا تعلق ہے: اسلام آباد سیمینار میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا خطاب، صدر مملکت کا خصوصی پیغام بھی پیش

کاشف عباسی , August 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 اگست 2026ء چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ایک دیرپا اور لازوال بھائی چارے کا تعلق ہے، جو باہمی اعتماد، احترام اور غیر متزلزل حمایت پر استوار ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اس … Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ کی پولیس کی ناقص تفتیش پر شدید برہمی: سندھ پولیس کے تفتیشی افسران اسلام آباد پولیس سے بہتر کام کرتے ہیں، جسٹس خادم حسین سومرو کے ریمارکس

منصور احمد, August 13,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 13 اگست 2026ء اسلام آباد ہائیکورٹ نے قتل کے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد پولیس کی ناقص تفتیش اور خامیاں سامنے آنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے تفتیشی نظام پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ کیس کی … Read more

چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار: آئرن برادر چین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

منصور احمد, August 12,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اگست 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی کے انتقال پر گہرے دکھ اور انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پاکستان کا مخلص دوست اور عظیم رہنما قرار دیا ہے۔ بدھ کے روز سماجی رابطے کی ویب … Read more

جی ایس پی پلس کا درجہ پاکستان کے لیے زبردست موقع، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی ترجیح ہے: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

محمود احمد, August 12,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اگست 2026ء وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس کا درجہ پاکستان کے لیے ایک زبردست اور اہم موقع ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کو بنیادی … Read more

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جیل سے اکبر ایس بابر کو اہم پیغام: ناراض ارکان کو متحد کرنے کی خواہش اور اکبر ایس بابر کے گھر جانے کا اعلان

کاشف عباسی , August 12,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 12 اگست 2026ء پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے جیل سے پارٹی کے بانی رہنما اور دیرینہ ساتھی اکبر ایس بابر کو اہم پیغام بھیجے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اکبر ایس بابر نے اس معاملے … Read more

برازیل سے ڈیپورٹ ہونے والے مسافر کے خلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: جعلی ویزے اور غیر قانونی قیام پر مقدمہ درج

منصور احمد, August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے برازیل سے ڈیپورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والے مسافر کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف … Read more

سی پیک 2.0 کے تحت صنعتی و کاروباری تعاون میں پیش رفت: چینی وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، برآمدات میں اضافے اور بی ٹو بی شراکت داری پر اتفاق

محمود احمد, August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی، زرعی اور کاروباری تعاون کو وسعت دینے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اقتصادی امور پریس کے … Read more

وزیر خزانہ سے پاکستان بزنس کونسل کی قیادت کی ملاقات: سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور معاشی اصلاحات پر تفصیلی تبادلہ خیال

منصور احمد, August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے نو منتخب چیئرمین زید بشیر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید قریشی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک میں غیر ملکی و مقامی سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری مسابقت، … Read more

ہارون اختر خان وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار مقرر، وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا: باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

کاشف عباسی , August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء حکومتِ پاکستان نے ممتاز ماہرِ اقتصادیات اور کاروباری رہنما ہارون اختر خان کی بطور وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت انہیں وفاقی وزیر کا منصب اور درجہ حاصل ہوگا۔ … Read more

ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد میں بی ایس آپٹومیٹری ڈگری پروگرام (خزاں 2026ء) کے داخلوں کا اعلان

روزینہ اسماعیل, August 11,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 11 اگست 2026ء ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد نے تعلیمی سیشن خزاں 2026ء کے لیے اپنے چار سالہ بی ایس آپٹومیٹری ڈگری پروگرام میں نئے داخلوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ہیلتھ سروسز اکیڈمی انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق … Read more

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور نئی سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق

محمود احمد, August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء پاکستان اور سوئٹزرلینڈ نے توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے اور نئی سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کے لیے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت سوئس عالمی توانائی تجارتی کمپنی ‘گنور گروپ’ کے … Read more

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی معاہدے پر وفاقی کابینہ کی متفقہ تحسینی قرارداد منظور، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2026ء کی بھی منظوری

کاشف عباسی , August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کو اہم سفارتی و دفاعی پیش رفت قرار دیتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کی گئی۔ قرارداد … Read more

قومی اقلیتی دن پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خطاب: اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری ہیں

کاشف عباسی , August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقلیتیں پاکستان کی برابر کی شہری ہیں اور ملکی ترقی و خوشحالی میں ان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اقلیتوں کے … Read more

قومی اقلیتی دن پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے پیغامات: اقلیتوں کا کردار قابلِ فخر اور آئینی حقوق محفوظ ہیں

منصور احمد, August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے 11 اگست ‘اقلیتوں کے قومی دن’ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغامات میں ملک کی تعمیر و ترقی، دفاع، تعلیم اور صحت سمیت تمام شعبوں میں اقلیتی برادری … Read more

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن اوندرے دوستال کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال

کاشف عباسی , August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ممبر یورپین پارلیمنٹ اوندرے دوستال نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارت کاری اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تفصیل سے بات … Read more

نئے ججز کی تعیناتی کی سمری روکے جانے کا تنازع: اسلام آباد ہائیکورٹ کا صدر، وزیراعظم اور وزارتِ قانون کو نوٹس جاری

منصور احمد, August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء اعلیٰ عدلیہ میں نئے ججز کی تعیناتی اور کنفرمیشن کی سمری کی منظوری نہ ہونے پر پیدا ہونے والا آئینی تنازع شدید تر ہو گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس سنگین معاملے پر صدرِ مملکت، وزیراعظم اور وزارتِ قانون کو نوٹس … Read more

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر مبارکباد، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

منصور احمد, August 10,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 10 اگست 2026ء نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الصباح کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں علاقائی صورتحال، مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کی تازہ ترین پیش رفت اور دوطرفہ تعلقات کے تمام … Read more

پاکستان کی تاریخ فوجی اتحادوں سے بھری پڑی ہے، بیرونی سرپرستی نے ہمیشہ آمریت کو تقویت دی: افراسیاب خٹک

منصور احمد, August 09,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 09 اگست 2026ء عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی غیر ملکی دفاعی یا فوجی معاہدے کا حصہ بننا کوئی نئی بات نہیں، بلکہ ملک ماضی میں بھی مختلف عالمی عسکری بلاکس … Read more

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا آسیان کے 59 ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد کا پیغام، تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم

کاشف عباسی , August 08,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم کے 59 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے آسیان کے تمام رکن ممالک کی قیادت اور … Read more

اسلام آباد انتظامیہ کی مؤثر حکمتِ عملی: 8 ماہ میں ڈینگی کے صرف 3 کیسز رپورٹ، انسدادِ ڈینگی کارروائیاں تیز

کاشف عباسی , August 08,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 08 اگست 2026ء وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے مؤثر اقدامات اور لاروا کنٹرول آپریشنز کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رواں سال یکم جنوری سے 6 اگست تک … Read more