وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایف ایف سی او (IFFCO) کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات؛ حکومت کا موجودہ اور نئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کا اعادہ
منصور احمد,September 14,2026 اسلام آباد (نیوز اینڈ نیوز) — 14 ستمبر 2026ء پاکستان اور متحدہ عرب امارات (UAE) کے درمیان تاریخی اور تزویراتی تعلقات کو معاشی اور تجارتی شعبوں میں مزید تقویت ملنے جا رہی ہے۔ اماراتی فوڈ و مینوفیکچرنگ جائنٹ انٹرنیشنل فوڈز سٹف کمپنی (IFFCO) نے پاکستان کے زرعی، غذائی اور صنعتی شعبوں میں … Read more